Skip to content Skip to footer

یقین

میں یقین رکھتا ہوں

کہ میں کسی بھی یقین میں

مکمل یقین رکھنے میں

یقین نہیں رکھتا۔

پر یہ خود ایک یقین ہے

جس یقین میں مکمل یقین

قابل ِیقین نہیں

سو یقین سب کچھ ہے

اور یقین کچھ بھی نہیں۔

Leave a comment

0.0/5