Skip to content Skip to footer

(غزہ (غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بازی کی یاد میں

اےغزہ والوں! یہ تمہارا اِمتحان ہے
نہ ہو ناامید اُس سے جس کا یہ جہاں ہے

ہر دن کی وہی ایک داستان ہے
کہ شہید ہوتا ہے بیٹا اور روتی ماں ہے

کیا مسلمان ہونا ہمارا گناہ ہے؟
یا ہمارا خون ہی ہم سے بےوفا ہے؟

اسرائیل کا وہ بےحِس حکمران ہے
جس کی بدولت آج غزہ لہولہان ہے

گھبراؤ مت اے غزہ والوں
عدل کرنے والا نہ کوئی اور بلکہ ہمارا ہی خدا ہے

Leave a comment

0.0/5